پسماندگان مرحوم کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ کیا زندہ مردہ کی یا مردہ زندہ کی مدد کر سکتا ہے؟
﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَىٰ وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴾ بتحقیق جو لوگ ایمان لائے اور یہودی، نصرانی اور صابی ہو گئے جو بھی اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان لایا اور اس نے عمل صالح انجام دیا ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے نہ ان پر کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔ آج کی یہ مجلس کیونکہ ایک والد کے ایصال ثواب کے لیے ہے اور ہم سب جو اس ...