دین خالص میں انسان کا مقصد/ خدا کا بندہ بننا سب سے بڑا کمال/ اللہ کے بندے بنو اس کی نعمتوں کے نہیں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ اللہ کے بندے بنو غلے کے بندے نہ بنو ماہ شعبان جو رسول اللہ کا مہینہ ہے اس کے آخری ایام ہیں اور اللہ کا مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہماری طرف آ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ تین مہینے رجب شعبان اور رمضان انسان کے لیے بہترین فرصت قرار دی ہے تاکہ انسان ان مہینوں میں اپنے اس مقصد کو پا سکے جس کے لیے اسے زیور خلقت سے آراستہ کیا۔ حقیقت میں موم...