آج اسرائیل سب سے زیادہ خطرے کا شکار ریاست ہے، آج اسرائیل کے اندر ذرہ برابر بھی امن نہیں پایا جاتا، یہودی اسرائیل سے بھاگ بھاگ کر دوسرے ممالک میں پناہ لے رہے ہیں اور وہاں زمینیں خرید رہے ہیں اسرائیل میں اپنی جائیداد چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ صہیونی لابی مکمل طور پر اپنے مقصد میں ناکام ہوئی۔