شادی کے بعد ازدواجی زندگی کا جو پہلو سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے وہ میاں بیوی کی جنسی زندگی ہے۔ دوسروں کی مداخلت اس رشتے کو نقصان پہنچاتی ہے۔