رہبر انقلاب نہ صرف ایک ایرانی شخصیت ہیں؛ بلکہ وہ عالم اسلام سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔ اور اس وقت رہبر معظم اسلام کی شناخت، تشیع کی شناخت اور امت اسلامیہ کی عزت اور حرمت ہیں۔ اگر وہ اس حرمت کی طرف ہاتھ اٹھائیں گے تو وہ ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے۔