آپ اعلان کریں کہ آج آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں، اور یہ کہ حق کا جھنڈا رہبر انقلاب کے ہاتھوں مین ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ رہبر اکیلے کھڑے ہیں۔ جب انہوں نے کہا کہ اگر حملہ ہوتا ہے تو یہ دو ملکوں کی جنگ نہیں بلکہ پورے خطے کی جنگ ہوگی، یعنی ہر گلی اور ہر زمین پر لڑی جائے گی، یہ پیغام دنیا تک پہنچنا چاہیے۔