اللہ نے نبی کریم اور قرآن کو اس لیے بھیجا کہ ان کے ذریعے امت سے اختلاف دور کر کے اسے امت واحدہ بنایا جائے لیکن امت نے انہیں دو کو اختلاف کا موضوع بنا کر اختلاف کو مزید بڑھاوا دیا۔