ولی امر مسلمین امام خامنہ ای وہ ہستی ہیں جنہوں نے اس راہ میں جانفشانی کر کے امت مسلمہ کو عذاب الہی سے بچایا ہے۔ اور ان کے پیروکار جو ان کی شہادت کے بعد پوری دنیائے کفر کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں یہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے تمام شیطانی قوتوں کو مزہ چکھا دیا ہے اور شیطانوں کو جو سبق سکھایا گیا ہے اس کا انہوں نے اعتراف کرنا شروع کر دیا ہے۔