خطبات جمعہ 27 مارچ 2026

شہید قائد کے اثرات اور علماء سے متحد ہونے کی اپیل؍ آج آپ کی ذمہ داری: صرف الفاظ سے نہیں بلکہ عمل سے مظلوم کی حمایت کریں

انسانی زندگی کا سب سے اہم پہلو جس کے اندر زندگی کے دیگر تمام پہلوؤں کی نشوونما اور پرورش ہوتی ہے، انسان کی اجتماعی زندگی ہے۔ قرآن کریم نے انسان کی اجتماعی زندگی کو منظم کرنے کے لیے ایک نظام قائم کیا ہے اور اس نظام کی وضاحت کا بھی اہتمام کیا ہے اور اس نظام کو قائم کرنے کے بعد اس کے تحفظ کے لیے اقدامات بھی بتائے ہیں۔ علماء نے اسے اجتماعی تقویٰ کہا ہے لیکن قرآن نے اسے امت کا تقویٰ قرار دیا ہے۔ إِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً انبیاء کو مخاطب کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ آپ کی ...

خطبات جمعہ 20 مارچ 2026

رمضان کے بعد امت کے تئیں ہماری ذمہ داری؍ آرمی چیف سے ملاقات: شیعہ برادری کو ریاست کے ساتھ تصادم میں نہ دھکیلا جائے

تقویٰ انسانی زندگی کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک حفاظتی تدبیر ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو زندگی دی ہے، اس زندگی کے لیے ایک مقصد مقرر کیا ہے، اور اس مقصد تک پہنچنے کے...

خطبات جمعہ 13 مارچ 2026

مسلمانوں کا فرض: اختلاف کا خاتمہ اور امت واحدہ کی بحالی؍ القدس – برطانوی سامراج سے امریکی غلبہ تک

تقویٰ انسانی زندگی کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک حفاظتی اقدام ہے۔ انسانی زندگی طرح طرح کی آفات، خطرات اور مصیبتوں میں گھری ہوئی ہے۔ اس کی حفاظت کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ...

خطبات جمعہ 6 مارچ 2026

امت ساری بنیادی فریضہ؍ امام خامنہ ای کی شہادت سے امت عذاب سے بچ گئی

تقویٰ زندگی کے تمام شعبوں کے لیے ہے جس طرز کا شعبہ زندگی ہے اسی طرز کی حفاظتی تدبیر اور تقویٰ بھی پروردگار عالم نے قرار دیا ہے۔ ان میں سے بنیادی، اساسی اور اجتماعی تقویٰ امت کا ...

خطبات جمعہ 27 فروری 2026

انبیاء اور آسمانی کتابوں کا مقصد امت کی تشکیل

سورہ مومنون کی آیت 52 میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے: وَإِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمۡ أُمَّةࣰ وَٰحِدَةࣰ وَأَنَا۠ رَبُّكُمۡ فَٱتَّقُونِ یہ تمہاری امت، امت واحدہ ہے اور میں ت...

خطبات جمعہ 20 فروری 2026

بعثت انبیاء کا مقصد؛ اختلاف کی برطرفی اور امت کی تشکیل

انسانی زندگی کا مرکزی اور بنیادی دھارا اس کی اجتماعی زندگی ہے جو اللہ نے اس کے لیے مقرر فرمائی ہے۔ انسان ہرچند اللہ تعالیٰ کی ہدایات پر عمل پیرا نہ بھی ہو تب بھی وہ اجتماعی زندگ...

خطبات جمعہ 15 فروری 2026

ناس سے امت تک: اتحاد کا قرآنی منصوبہ

امت سازی کے لیے اللہ کے مقرر کردہ طریقہ کار کے مطابق انبیاء علیہم السلام نے انسانوں کو ابتدائی حالت سے نکال کر امت کی طرف لانے کی کوشش کی۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ قرآن نے کہا کہ انبیا...

خطبات جمعہ 6 فروری 2026

امامت و امت اور تقویٰ کا باہمی تعلق: قرآنی نظام؛ امت کی تشکیل، اتحاد اور تحفظ/ رہبر انقلاب کے ہمراہ میدان جنگ میں آ جاؤ

اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے فطری نظام کے مطابق انسان کو اجتماعی اور سماجی زندگی گزارنی ہے؛ یعنی انسان ایک معاشرہ تشکیل دے کر اس میں زندگی بسر کرے گا۔ دوسری مخلوقات کی طرح وہ اکیلا...

خطبات جمعہ 30 جنوری 2026

امت واحد کے تحفظ کا تقویٰ/ امریکہ اور امریکی اتحادی خبردار! رہبر انقلاب ہماری سرخ لکیر

تقویٰ حفاظتی تدبیر کی ایک شکل ہے جو خطرات کی نوعیت کے مطابق ہونی چاہیے، اس لیے کہ خطرات وقت اور زمانے کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں لہذا حفاظتی تدبیر بھی ہر خطرے کے اعتبار سے ہونا چاہی...

خطبات جمعہ 23 جنوری 2026

امام حسین اور "ھیھات منا الذلہ” کا اصول/ ظالم حکمرانوں کے مقابلے کا واحد راستہ حسینیت ہے

تقویٰ انسانی زندگی کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک حفاظتی اقدام ہے۔ انسانی زندگی جو مختلف خطرات اور تباہ کن آفات میں گھری ہوئی ہے اس کی ڈھال اللہ تعالیٰ نے تقویٰ کو قرار دیا ہے...